the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ملک کی ممتاز اور بڑی صنعتی تنظیم ٹاٹا گروپ کے چیئرمین کے عہدے سے اچانک برخاست کئے گئے سائرس مستری نے افسوس ظاہر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کے بورڈ کا قدم گروپ کی شاندار روایت کے مطابق



نہیں ہے۔ مسٹر مستری نے بورڈ کے اراکین کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پیر کو بھیجے میل کہا کہ انہیں چیرمین کے عہدہ سے سے ہٹانے کا طریقہ حیران کرنے والا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے بورڈ نے کوئی اچھا کام نہیں کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.